Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات ، اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، انسداد دہشتگردی کے اقدامات  سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے اس عزم کو دہرایا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کیا جائے گا اور علاقائی و عالمی فورمز پر قریبی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

چینی وزیرِ خارجہ نے پاکستان کی خودمختاری اور ترقی کے لیے چین کی غیر متزلزل ح

Related posts

محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، داخلی سکیورٹی پر گفتگو

Mobeera Fatima

کیا مفتاح اسماعیل کی پارٹی جوائن کرنے والوں کو مفت کوکومو ملیں گے؟

Mobeera Fatima

لاہور میں انڈے مزید مہنگے ، پشاور، ملتان، فیصل آباد اور حیدر آباد میں مرغی کی قیمت بڑھ گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment