Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

حکومت نے مالی سال 26-2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیا

حکومت نے مالی سال 26- 2025 کیلئے دیت کی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ نے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق دیت کی یہ رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی رقم کے مساوی ہے۔

Related posts

سولر پینلز ایک سے دو لاکھ روپے تک مہنگے ہو گئے

Mobeera Fatima

کراچی میں کھلا نالہ بزرگ شہری کی جان لے گیا، ویڈیو سامنے آ گئی

Mobeera Fatima

بھاٹی گیٹ واقعہ،انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment