Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

امریکہ میں فائرنگ کے 2 واقعات، 9 افراد ہلاک

امریکہ میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق نیواڈا میں کلب کے باہر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 3 زخمی ہوئے جبکہ نیویارک میں پولیس اہلکارسمیت6 افراد ہلاک ہوئے۔

فائرنگ کا واقعہ نیویارک شہر میں مڈٹاؤن مین ہٹن علاقے میں پیش آیا۔ جہاں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر دیدار الاسلام سمیت 5 افراد کو ہلاک کر دیا بعد میں خود کو بھی گولی مار لی۔

فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق بنگلہ دیش سے تھا، 27سالہ حملہ آور لاس ویگاس کا رہائشی تھا۔

Related posts

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا میں سینٹ الیکشن کیلئے پولنگ شروع ، 11 نشستوں پر 25 امیدواروں میں مقابلہ

Mobeera Fatima

چیمپیئنز ٹرافی سے قبل نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن بھی ایونٹ سے باہر

Mobeera Fatima

Leave a Comment