Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

راول ڈیم کے اسپل ویز11 بجے کھولنے کا فیصلہ

راول ڈیم میں بارشوں کے باعث پانی کی سطح ایک بار پھر بڑھ گئی۔

انتظامیہ نے را ول ڈیم کے اسپل ویز آج 11 بجے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، را ول ڈیم کے اطراف آبادی کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راو ل ڈیم میں پانی کی سطح 1750 فٹ سے زائد ہوگئی ہے۔

Related posts

بیرونی قرضوں کی وصولی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

Mobeera Fatima

بھاٹی گیٹ واقعہ،انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی

Mobeera Fatima

ڈالر کی قیمت برقرار ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

Mobeera Fatima

Leave a Comment