Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا بدر کرنے پر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو امریکا سے ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ 

امریکی اخبار کے مطابق  ٹرمپ سے صحافی نے سوال کیا کہ ایلون مسک کو ڈی پورٹ کریں گے؟ تو انھوں نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہو گا کہ ہم اسے ملک بدر کر سکتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ایلون مسک پریشان ہے اس نے مینڈیٹ کھو دیا، وہ اور بھی بہت کچھ کھو سکتا ہے ، شاید واپس جنوبی افریقہ جانا پڑے۔

دوسری جانب ایلون مسک نے ٹیکس کٹوتی اور 5 ٹریلین ڈالرز کے اخراجات کے بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے بل کو پاگل پن قرار دے دیا ہے۔

Related posts

بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر مملکت

Mobeera Fatima

مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک

Mobeera Fatima

چیمپیئنز ٹرافی ، جرسی پر پاکستان کا نام، بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment