Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

غزہ میں امدادی مرکز پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 24 فلسطینی شہید

غزہ میں امداد کے منتظر فلستینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے سے 24 شہید ہوگئے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کی صلاح الدین اسٹریٹ امدادی مرکز پر بمباری کرکے 24 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

دوسری جانب حماس کے زیر حراست 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں مل گئی ہیں جس میں ایک فوجی اور 2 شہری شامل ہیں۔ اسرائیلی سیکیورٹی ایجنسی اور اسرائیل ڈیفنس فورسز کے مطابق کیدار، یوناتان سامرانو اور فوجی شائے لیوِنسن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

Related posts

انسداد ڈینگی اقدامات میں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے ، وزیر داخلہ

Mobeera Fatima

حج کیلئے گئی نائیجیرین خاتون کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد رکھ دیا

admin

جوہری پروگرام ، امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment