Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

جیکب آباد کے قریب جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار

جیکب آباد کے قریب جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔

پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین کی چھ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے میں مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق جیکب آباد میں مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے، کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Related posts

خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

غزہ ، لبنان اور شام پر اسرائیل کے حملے ، 150 شہری شہید

Mobeera Fatima

سندھ حکومت کا کل ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment