Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا ،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کرکے روایتی بیل بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس 700 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ ، 22 ہزار 903 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1949 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 22 ہزار 143 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 

Related posts

دریائے سندھ میں پانی کی کمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شیری رحمان

Mobeera Fatima

سویڈن نے پاکستان کیلئے ویزا سروسز دوبارہ شروع کر دی

Mobeera Fatima

دریائے سندھ، قدیم جھولے سے جدید سونے کے ذخائر تک

Mobeera Fatima

Leave a Comment