Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی

سابق کرکٹر باسط علی نے سلمان علی آغا کے ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی کر دی۔

سابق کرکٹر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سلمان آغا کی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ریڈ بال کی بھی کپتانی مبارک، تینوں فارمیٹ کا ایک کپتان!۔

بنگلہ دیش کو کلین سویپ کرنے والے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ اس بارے میں باسط علی کے ٹوئٹ کے علاوہ پی سی بی کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Related posts

امریکہ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

پاکستان نے ایران سے غیر متزلزل یکجہتی اور حمایت کا مظاہرہ کیا، ایرانی سفیر

Mobeera Fatima

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جنرل اہرن ہالیوا عہدے سے مستعفی

Mobeera Fatima

Leave a Comment