Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ

پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ جبکہ گیس کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

برینٹ خام تیل 62 ڈالر 52 سینٹس میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 59 ڈالر 54 سینٹس میں فروخت ہو رہا ہے۔

خام تیل کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ گیس بھی مہنگی ہوئی ہے، گیس 3 ڈالر 55 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Related posts

نیدرلینڈز کو شکست، انگلینڈ اور اسپین یورو کپ کا فائنل کھیلیں گے

Mobeera Fatima

وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

ڈکی بھائی اور اہلیہ کے خلاف آن لائن جوئے کی تشہیر کے الزام میں فرد جرم عائد

Mobeera Fatima

Leave a Comment