Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

مارننگ شوز کیلئے اب صبح اٹھنے کی ہمت نہیں، فہد مصطفی

معروف اداکارومیزبان فہد مصطفی نے مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔

پی ایس ایل سیزن کے دوران ایک انٹرویومیں اداکار فہد مصطفی نے کہا ہے کہ زندگی میں اتنے مارننگ شوز کرلیے ہیں کہ اب صبح اٹھنے کی ہمت نہیں اب میں صرف رات کے شوزہی کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اگرندا کا شوریکارڈڈ ہوتب بھی نہیں جائوں گا، میں نے اپنے حصے کے مارننگ شوزمکمل کر لیے ہیں۔

خیال رہےکہ میزبان ندا یاسرنے کچھ  دن قبل اس معاملے پربات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا نہیں کہ ہم نے فہد کو بلایا نہیں بلکہ کچھ فیملی ایشوزہیں دشمنی والی کوئی بات نہیں۔

Related posts

خیبرپختونخوا، بارشوں نے تباہی مچا دی، 19 افراد جاں بحق

Mobeera Fatima

پاکستان کا قرضہ 315 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا، وژول کیپیٹل

Mobeera Fatima

فوج کا کم وسائل میں بڑا معرکہ ، ہمیں پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ بڑھانا ہو گا ، فیصل واوڈا

Mobeera Fatima

Leave a Comment