Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی کے نام سے منسوب سڑک ” سلطانہ صدیقی روڈ کا افتتاح

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں “سلطانہ صدیقی روڈ” کا باقاعدہ افتتاح صدر ہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ یہ اعزاز ان کی میڈیا میں شاندار خدمات اور خواتین کے اختیارات کے لیے کی جانے والی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم ، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نارتھ ناظم آباد کے چیئر مین عاطف علی ، ہم نیٹ ورک کے سی ای او در ید قریشی ، شنید قریشی سمیت معززین شهر ، سرکاری افسران، میڈیا نمائندگان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

تقریب کی نظامت کے فرائض عبیل خان سرانجام دے رہی تھیں۔ انہوں نے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں کراچی کا اہم کردار ہے کراچی کا بہترین دورستر سے اسی کی دہائی کا ہے جب ترقیاتی کام اپنے عروج پر تھے۔

Related posts

سعودی عرب میں پیر تک بارشوں کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

بلوچستان سے پیدا ہونے والا زیتون کا تیل دنیا کے بہترین برانڈز میں شامل

Mobeera Fatima

حسن پرست ہوں، شادی کیلئے خوبصورت مرد چاہیئے، وینا ملک

Mobeera Fatima

Leave a Comment