Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پی سی بی میں احتساب اور میرٹ نہ ہونے کے باعث پاکستان میں کرکٹ زوال پذیر

پاکستان کرکٹ کی دلچسپ کہانی، کبھی شاندار فتوحات کے زبردست مواقع اور کبھی عبرتناک  شکست کے مراحل ، کرکٹ ٹیم کی کارکردگی مستحکم کیوں نہیں؟ مسئلہ کہاں ہے؟ کرکٹ ٹیم کی تباہی کا ذمہ دار کون؟۔ سیاست یا کرکٹ بورڈ کی سیاست؟ اس حوالے سے ہم انوسٹی گیٹس نے تحقیقات کیں۔ 

دنیا کی مختلف ٹیموں نے وقت کے ساتھ ساتھ اپنے کھیل کو بہتر بنایا ہے لیکن پاکستان میں کرکٹ کی کہانی دلچسپ اور عجیب ہی نہیں پیچیدہ بھی ہے۔ایک ایسی ٹیم جو دوسری ٹیموں کی نسبت کمزور ہوتے ہوئے بھی بعض اوقات کرکٹ ورلڈ کپ اور چیمپیئنز ٹرافی جیسے ٹورنامنٹس جیت لیتی ہے۔ اب ایک طویل عرصے سے اس کی کارکردگی غیر مستحکم ہے۔

ہم انویسٹی گیٹس کی ٹیم نے قومی کرکٹ ٹیم کے ماضی اور حال کو کنگھالنے کی کوشش کی ہے اور ایسے ماہرین اور ذمہ داروں کے ساتھ بات کی ہے جو ہماری کرکٹ کہانی کو بہت قریب سے جانتے ہیں اور پاکستانی کے لیے کرکٹ کھیلنے کے ساتھ ساتھ پی سی بی میں بھی اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں۔

Related posts

چیمپیئنز ٹرافی کے باقی گروپ میچز کھیلنے بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Mobeera Fatima

پہلگام فالس فلیگ: مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت قتل میں اضافہ

Mobeera Fatima

آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے کی نومبر میں دستبرداری، جے شاہ مضبوط امیدوار

Mobeera Fatima

Leave a Comment