Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے،نیول چیف

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کوسٹل اور کریکس میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے فرائض کی انجام دہی پر جوانوں کے جذبے اور عزم کو سراہا،اس موقع پر نیول چیف کا کہنا تھا کہ دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے۔

جوانوں کا عزم ظاہر کر تاہےکہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

Related posts

مہر بانو کی نئی ویڈیو پر عوام پھٹ پڑے

Mobeera Fatima

فوج کا کم وسائل میں بڑا معرکہ ، ہمیں پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ بڑھانا ہو گا ، فیصل واوڈا

Mobeera Fatima

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی تجویز

admin

Leave a Comment