Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا میچ آج کھیلا جائیگا۔

میچ سے قبل قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نے ایڈن پارک میں پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس کی۔

باولرزاور بیٹرز نے نیٹ پریکٹس کی، اسپنرز، فاسٹ بالرزاورتھروور ڈائون پر بیٹرز نے پریکٹس کی، پریکٹس سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں حصہ لیا۔

آج میچ پاکستان وقت کے مطابق 11 بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا، نیوزی لینڈکو پانچ میچز کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔

Related posts

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہ

Mobeera Fatima

اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Mobeera Fatima

مرغی کا گوشت 562 روپے کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment