Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

موٹروے ایم 5 پر پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار

احمد پور شرقیہ، موٹروے ایم 5 پرموٹروے پولیس کی کارروائی،مغوی بازیاب،3اغوا کار گرفتارکر لئے۔

موٹروے پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نے سلانوالی سے ایک شخص کواغوا کیا تھا، ملزمان سے اغوا میں استعمال گاڑی اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں موٹروے پولیس نے نوشہرہ میں ایم ون کرنل شیرخان انٹرچینج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گاڑی سے 7 لاکھ 41 ہزار روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی، 4 ملزمان گرفتارکرکے تھانہ مصری بانڈہ پولیس نوشہرہ کے حوالے کردیئے گئے۔

Related posts

جس کا بندہ لاپتہ ہو وہ ہر پل مرتا ہے ، کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

Mobeera Fatima

احتجاج کیس ، عمر ایوب اشتہاری قرار ، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

Mobeera Fatima

پی ٹی آئی سول نافرمانی کا شوق بھی پورا کر لے، خواجہ آصف

Mobeera Fatima

Leave a Comment