Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

آسٹریلیا میں طوفان الفریڈ نے تباہی مچا دی، نظام زندگی درہم برہم

سڈنی: آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کی تباہ کاریوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر آنے والے طوفان الفریڈ کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ تیز ہواؤں کے باعث درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

الفریڈ طوفان کی وجہ سے 3 لاکھ سے زائد گھروں اور کاروباری مراکز کی بجلی معطل ہو گئی۔ جس سے ساڑھے 7 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے دوران 2 فوجی ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں 36 افراد زخمی ہوئے۔

ایمرجنسی سروسز کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز میں 16 ہزار سے زائد افراد کو فوری طور پر نقل

Related posts

ذاتی وجوہات کے علاوہ ٹخنے میں درد کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہوا ، مچل اسٹارک

Mobeera Fatima

سونا 2 ہزار روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 78 ہزار 800 کا ہو گیا

Mobeera Fatima

نیٹ میٹرنگ پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment