Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

دشمن ملک اور افواج پاکستان کوکمزور کرنا چاہتے ہیں، گورنر سندھ

کراچی، گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دشمن ملک اورخوارج افواج پاکستان کوکمزورکرناچاہتے ہیں۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ نوجوان، بزرگ اوربچے یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، کراچی میں افطارکے وقت ٹریفک رش کاحل نکالیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ کرائم میں 3 دن میں کئی لوگ قتل کئے گئے، آئی جی سندھ  پولیس فورس کوگراؤنڈ پربھیجیں۔

رمضان میں بجلی گیس اورپانی گھروں میں آناچاہیے، سبزی اورفروٹ ایسوسی ایشنز ریٹیلرزکوپابند کریں ناجائزمنافع خوری نہ ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ کمشنرکراچی ڈپٹی کمشنرزاوراسسٹنٹ کمشنرزکومارکیٹوں میں بھیجیں، یقینی بنایاجائے رمضان المبارک میں ناجائزمنافع خوری نہ ہو۔

Related posts

مسجدالحرام دنیا کا مہنگا ترین تعمیراتی مقام قرار

Mobeera Fatima

پنکی کے بعد کراچی سے ایک اور بڑی خاتون منشیات فروش گرفتار

Mobeera Fatima

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، پہلی بار ایک لاکھ کی حد عبور کر لی

Mobeera Fatima

Leave a Comment