Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

جنوبی افریقہ نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا

جنوبی افریقہ نے چیمپیئنز ٹرافی کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی قیادت ٹمبا باؤما کریں گے، دو فاسٹ بالرز اینرک نورکیا اور لیونگی نگیڈی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

ٹیم میں کپتان ٹمبا باؤما، وین ڈر ڈوسن، ٹونی ڈی زورزی، ایڈین مارکرم، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر،ویان مولڈر اور مارکو یانسن شامل ہیں۔

ان کے علاوہ کگیسو ربادا، کیشو مہاراج، لیونگی نگیڈی، تبریز شمسی،ٹرسٹن اسٹبس، ریکلٹن اور اینرک نورکیا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

یاد رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی 2025ء پاکستان اور یو اے ای میں شیڈول ہے، ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے ہو گا۔

Related posts

وزیر اعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم

Mobeera Fatima

ہربھجن، یوراج سمیت دیگر بھارتی کرکٹرز کیخلاف کیس

Mobeera Fatima

10 روز میں ریکارڈ 29 ہزار حج درخواستیں موصول

Mobeera Fatima

Leave a Comment