Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

افغانستان نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

افغانستان نے چیمپیئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کریں گے اور افغانستان کی ٹیم میں رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم زادران اور صدیق اللہ اتل شامل ہیں۔

عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان،اے ایم غضنفر، نوراحمد، فضل حق فاروقی، نوید زادران اور فرید احمد ملک بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

ریزرو پلیئرز میں درویش رسولی، ننگیال خروٹی اور بلال سمیع کو رکھا گیا ہے۔

Related posts

بھارت اور بنگلہ دیش کی ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں

Mobeera Fatima

صدارتی ایوارڈ سے متعلق بیان، فضیلہ قاضی نے وضاحت کر دی

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا میں گھروں کی تعمیر کیلئے 15 لاکھ روپے تک بلاسود قرضہ، مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment