Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، گزشتہ کاروبار روز بھی سونے کے نرخ میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

آج سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں بھی 514 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس سے فی اونس سونا 2614 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

Related posts

عمر ایوب، شبلی فراز سمیت پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

Mobeera Fatima

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان کا نام شامل

Mobeera Fatima

پرائیویٹ اسکولز، اب 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینا ہو گی، لسٹیں طلب

Mobeera Fatima

Leave a Comment