Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

دو دن میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گئی۔ انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔

آج مرغی کا گوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گو شت کے نرخ 475 روپے ہو گئے ہیں۔

زندہ برائلر مرغی 5 روپے فی کلو سستی ہوئی ہے، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 314 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 328 روپے ہو گیا ہے۔

انڈے مزید ایک روپے مہنگے ہونے سے انڈوں کی فی درجن قیمت 348 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Related posts

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 293 روپے تک پہنچ گئی

Mobeera Fatima

ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل انقلاب میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، وزیر اعظم

Mobeera Fatima

مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment