Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، آسٹریلیا نے ٹاس جیت لیا، پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سڈنی میں کھیلا جا رہا ہے۔

ٹاس جیتنے کے بعد آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے کہا کہ پچھلا میچ 7اوور تک محدود تھا، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،ہمارے پاس اچھی بالنگ لائن ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ میچ میں بہترکاکردگی کا مظاہرہ کریں گے،ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے،حسیب اللہ کی جگہ سفیان مقیم کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف دوسر ے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پلیئنگ الیون کی قیادت محمد رضوان کریں گے، بابراعظم،صاحبزادہ فرحان،سلمان علی آغا، عثمان خان،عرفان خان،عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ اور سفیان مقیم ٹیم کا حصہ ہیں۔

Related posts

واشنگٹن، بھارتی یوم آزادی کی تقریب پر سکھوں کا سفارتخانے کا گھیراؤ، خالصتان کے نعرے گونج اٹھے

Mobeera Fatima

پاکستان کیساتھ کشیدگی ، بھارت ایشیا کپ سے دستبردار ، رواں سال شیڈول ٹورنامنٹ نہ ہونیکا خدشہ

Mobeera Fatima

سعودی عرب ، قطر سمیت 10 ممالک سے مزید سیکڑوں پاکستانی بیدخل ، 15 کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار

Mobeera Fatima

Leave a Comment