Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

نوشہرہ ، شادی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر

نوشہرہ کےعلاقے گنڈیری میں شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچا دیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ  سات افراد کو پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فی الحال ہسپتال داخل ہونے والے افراد کی صحیح تعداد نہیں بتا سکتے، زہریلا کھانے والے افراد کی طبی امداد جاری ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ افراد نے زہریلا کھانا کھایا ہے، واقعے کے حقائق جانے کیلئے تفتیش  جاری ہے جلد وجہ پتہ چل جائے گی۔

Related posts

امریکا نے یوکرین کی فوجی امداد روک دی

Mobeera Fatima

وزیر اعظم جلد بجلی قیمتوں میں کمی کا جامع پروگرام پیش کریں گے، وزیر پیٹرولیم

Mobeera Fatima

پاکستان اور افغانستان کے درمیان زبان، نسلی، قبائلی اور مذہبی رشتے موجود ہیں، علی امین گنڈاپور

Mobeera Fatima

Leave a Comment