Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کو بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 347 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انڈیکس 92 ہزار 868 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز بھی کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا تھا ، جس کے باعث انڈیکس 92 ہزار 520 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر 277 روپے 75 پیسے پر آ گیا۔

Related posts

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

Mobeera Fatima

عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل رہی ، تاخیر کی وجہ ایاز صادق کی عدم موجودگی ہے ، علی امین

Mobeera Fatima

کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

Mobeera Fatima

Leave a Comment