Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

محکمہ فشریز خیبر پختونخوا سے سر پلس ملازمین نکالنے کا فیصلہ، فہرست تیار

محکمہ  فشریز خیبر پختونخوا سے سر پلس ملازمین نکالنے کا فیصلہ کرکے فہرست تیار کرلی گئی ہے

فشریز کے مطابق محکمہ  میں 682 ملازمین غیر ضروری بھرتی کیے گئے ہیں، زیادہ ترغیر ضروری بھرتیاں سوات میں کی گئی ہیں۔

محکمہ نے بتایا کہ سوات میں 490 ریور اٹینڈنٹ، 70  ہیچری اسسٹنٹ سرپلس ہیں سوات، مدین، مٹہ اور گل کدہ میں 611 ملازمین  بھی بھرتی کیے گئے۔

پشاور 67، چارسدہ 20  اور مردان میں 35  ملازمین سرپلس ہیں، تمام ملازمین پی ٹی آئی محمود خان دور حکومت  میں بھرتی کیے گئے ہیں، فشریز میں 143  کے بجائے 825  ملازمین بھرتی کیے گئے۔

Related posts

خدا جسے تباہ کرنا چاہتا ہے اسے پاگل کر دیتا ہے، مشاہد حسین سید

Mobeera Fatima

کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل

Mobeera Fatima

بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment