Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

رائیونڈ ، تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

لاہور رائیونڈ میں عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بعد نمازِ عصر سے شروع ہو گا۔

سالانہ اجتماع کا پہلا مرحلہ 3 نومبراور دوسرا مرحلہ 7 نومبر سے 10 نومبر کو دعا کے بعد اختتام  پذیر ہو جائے گا۔

اجتماع میں ملک بھر سے مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، ریلوے اسٹیشن پر استقبالہ کیمپ قائم کیا گیا ہے جہاں مہمانوں کا استقبال کرکے انکی ریفرشمنٹ اور گاڑیوں کے ذریعے پنڈا ل پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق  13 ڈی ایس پیز، 203 انسپکٹرز، 999 وارڈنز ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

سالانہ اجتماع میں سیکیورٹی کو بہتربنانے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے اور واک تھرو گیٹس اور کیمرے بھی لگائے گئے ہیں۔

Related posts

عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل رہی ، تاخیر کی وجہ ایاز صادق کی عدم موجودگی ہے ، علی امین

Mobeera Fatima

محمد عباس نے جنوبی افریقہ کے خلاف 26 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Mobeera Fatima

زرمبادلہ کے ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طور پر2.381 ارب ڈالرکا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment