Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 533 روپے مقرر، انڈے مزید مہنگے

لاہور، دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔

گزشتہ چار دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی ہے، مرغی کا گوشت آج بھی 18 روپے فی کلو سستا ہوا۔

سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 533 روپے ہو گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

دو دن میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 25 روپے کی کمی ہوئی ہے، گزشتہ روز 13 روپے کی کمی ہوئی جبکہ آج فی کلو قیمت میں 12 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے۔

زندہ برائلرمرغی کی پرچون قیمت 368 روپے فی کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کی تھوک قیمت 354 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

Related posts

ایک ماہ کیلئے بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

Mobeera Fatima

مقبول ترین جماعت پر پابندی لگانا جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی امین گنڈاپور

Mobeera Fatima

Leave a Comment