Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پشین، ڈیوٹی میں غفلت پر 65 اساتذہ برطرف

وزیر اعلیٰ بلوچستان  سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اصلاحاتی عمل جاری ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ  پشین میں ڈیوٹی میں غفلت پر 65 اساتذہ کو برطرف کردیا گیا، مسلسل غیر حاضر اساتذہ کوبھی  نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کو یقینی بنانے کےلیے پر عزم ہیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق عرصہ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ تنخواہیں وصول کر رہے تھے، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا عزم ہے کہ صوبے کا ہر بند اسکول کھلے گا اور ہر بچہ اسکول جائے گا۔

Related posts

سکیورٹی خدشات ، کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند

Mobeera Fatima

کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ

Mobeera Fatima

اسلام آباد میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں ، روزانہ 16 ہزار شہری سفر کریں گے

Mobeera Fatima

Leave a Comment