Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کا گوشت 577 روپے کلو، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہوگئے، انڈوں کی قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہ ہو گیا۔

گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13 روپے کی کمی ہونے سے مرغی کا گوشت 577 ر وپے کلو ہو گیا تھا،مرغی کے گوشت کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 398 روپے فی کلو جبکہ تھوک قیمت 384 پر مقرر کی گئی ہے۔

گزشتہ روز فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 309 روپے تھی جس میں مزید دو روپے کا اضافہ ہونے سے فی درجن قیمت 311 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Related posts

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 دہشتگرد مارے گئے

Mobeera Fatima

انگلینڈ میں 4 سنچریاں بنانے والے امام الحق کی پاکستان آتے ہی ٹرپل سنچری

Mobeera Fatima

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا جنوبی افریقہ کیخلاف زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment