Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد

ویلڈن ٹیم گرین ویلڈن،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے  پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عمدہ کارکردگی کو سراہا،مریم نواز کاکہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا،ساجد خان نے شاندار بولنگ کی، بیٹنگ پرفارمنس بھی بہترین رہی۔

Related posts

پنجاب میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات کی رپورٹ سامنے آ گئی

Mobeera Fatima

آئیں !یومِ آزادی پر یہ تہیہ کریں کہ ہم لوگ ایک ہیں، ارشد ندیم

Mobeera Fatima

ممبئی ہائیکورٹ نے 200 کے ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا ، 12 ملزمان بری

Mobeera Fatima

Leave a Comment