Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

امریکا میں سمندری سیلاب نے تباہی مچا دی ، سینکڑوں افراد ہلاک و لاپتہ

امریکا میں سمندری سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ،6 ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد 223 تک جا پہنچی جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔

سب سے زیادہ تباہی امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ہوئی، صرف اسی ریاست میں اموات کی تعداد 106 ہو چکی ہے، بنکوم میں 72 اموات جبکہ فلوریڈا میں بھی درجنوں شہری ہلاک ہوئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق لاکھوں افراد تاحال بجلی سے محروم ہیں، طوفان سے متاثرہ جنوبی کیرولینا میں ڈھائی لاکھ، شمالی کیرولائنا میں سوا 2 لاکھ، جارجیا میں دو لاکھ گھر بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

Related posts

رمضان المبارک میں چینی سستی فراہم کی جائے گی، شوگر ملز ایسوسی ایشن

Mobeera Fatima

امریکی جریدے کے افغان طالبان کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات

Mobeera Fatima

ادارے سے مسئلہ نہیں ، شخصیات کیساتھ اختلاف ہے ، چیف جسٹس ہمارے خلاف کیسز سے علیحدہ ہوں ، علی امین

Mobeera Fatima

Leave a Comment