Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی برینٹ 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال خام تیل کی قیمتوں پر مزید اثر انداز ہوسکتی ہے۔ امریکا میں شرحِ سود میں کٹوتی سے بھی خام تیل کی قیمت متاثر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔

Related posts

دسمبر 2024:موبائلز فونز کی درآمدات میں 9.10 فیصد کمی

Mobeera Fatima

میڈیکل کے طلبہ کو بنگلا دیش نے خوشخبری سنا دی

Mobeera Fatima

پی ٹی آئی والوں کو این آر او نہیں ملے گا، گورنر خیبر پختونخوا

Mobeera Fatima

Leave a Comment