Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا ایک دن بعد پھر مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونے کے نرخ 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچے۔

10 گرام کے سونے کے بھاؤ 685 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 30 ہزار 195 روپے ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 3 سوروپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔عالمی منڈی میں فی اونس سونا 8 ڈالر مہنگا ہوگیا جس سے فی اونس سونا 2577 ڈالرکی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Related posts

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 19 ہزار کی حد عبور کر لی

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی،امریکی ڈالر کی قدر بھی گر گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment