Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آپریشن عزمِ استحکام کیلئے 20 ارب کی منظوری

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد اور آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی کی مد میں ایف سی بلوچستان کے لیے ایک ارب 95 کروڑ روپے کی منظوری بھی دی جائے گی۔

Related posts

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا کو درخواست دے دی گئی

Mobeera Fatima

صائم ایوب کے بعد حسیب اللہ بھی انجری کا شکار

Mobeera Fatima

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment