Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

یاسر نواز کا دوسری شادی سے متعلق قانون سازی کا مطالبہ، صارفین کی شدید تنقید

اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر یاسر نواز کی جانب سے دوسری شادی سے متعلق بات کرنے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

حال ہی میں یاسرنواز اور ندا یاسر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ قانون سازی کی جائے کہ ہر 15 سال بعد بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی کروائے۔

یاسرنواز اور ندا یاسر کے یوٹیوب ویڈیو کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو سوشل میڈیا صارفین نے یاسر نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

صارفین کے مطابق یہ سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ ہے تاکہ ان کے یوٹیوب چینل کو ویوز ملیں جبکہ بعض صارفین کے مطابق ان کے پاس شادی کے علاوہ کوئی اور ٹاپک نہیں ہے بات کرنے کے لیے۔

Related posts

آج سے درجہ حرارت میں اضافے کی توقع، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

Mobeera Fatima

مریم نواز کی برطانوی ہائی کمشنر کو مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی پیشکش

Mobeera Fatima

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی

Mobeera Fatima

Leave a Comment