Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اور تدفین جمعہ کو دوحہ میں کی جائے گی

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تدفین سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اور تدفین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں  کی جائے گی۔

دوسری جانب ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای  نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے لئے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے۔

واضح رہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید کیا گیا ہے۔

Related posts

فیسوں ، سہولیات کے ڈھانچے میں تبدیلی ، ویزا اور ماسٹر کارڈ تاجروں کیساتھ تاریخی معاہدے کے قریب

Mobeera Fatima

غزہ میں 50 مقامات پر بمباری ، 58 فلسطینی شہید ، جنگجووں کے حملوں میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک

Mobeera Fatima

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری ، 3 خواتین سمیت مزید 6 جیل ملازمین زیر حراست

Mobeera Fatima

Leave a Comment