Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پاکستان کے فٹبالر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

پاکستان کے فٹبالر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہو گیا۔

قومی فٹ بال ٹیم کے لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کر لیا۔

محمد فضل کا سویڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہو گیا۔

محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا، پاکستانی فٹبالر ماضی میں ڈنمارک انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

Related posts

حکومت کا ٹیکس فائلنگ بوجھ کم کرنے کیلئے نئی فیملی کیٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

بھارت امریکہ ہے نہ پاکستان افغانستان ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

Mobeera Fatima

کراچی، کارساز پر خاتون ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو کُچل دیا، مقدمہ درج

Mobeera Fatima

Leave a Comment