Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

روشن گھرانہ پروگرام: صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا

پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی جس کے تحت صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ  باقی 90 فیصد رقم پنجاب حکومت دے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جو کہا کر دکھایا،پنجاب حکومت عوام کی بہتری کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق نے 200 یونٹ کے ریلیف کی منظوری دی ہے، عوام کیلئے راشن، روٹی کی قیمت میں کمی جیسے کئی منصوبے لائے گئے۔

Related posts

غیر شادی شدہ افراد میں کینسر کے خطرے سے متعلق حیران کن تحقیق

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ 3 سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کر دی

Mobeera Fatima

ٹم ڈیوڈ کی شاندار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف واضح برتری

Mobeera Fatima

Leave a Comment