Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ، نعرے بازی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایوان میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی گئی۔

قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پاکستان پی ٹی آئی کے اراکین کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور شدید نعرے بازی کی گئی، رہنما سنی اتحاد کونسل زرتاج گل اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نعرے بازی کرنے والوں میں سر فہرست رہے۔

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے ’’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان ، عمران خان‘‘ کے نعرے لگائے گئے، نعرے ثنااللہ مستی خیل نے لگائے، علاوہ ازیں ایوان میں قیدی نمبر 804 کے بھی نعرے لگائے گئے۔

Related posts

بانی پی ٹی آئی کس سے مذاکرات کرینگے، کس سے نہیں ، اللہ بہتر جانتا ہے ، وزیر داخلہ

Mobeera Fatima

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

Mobeera Fatima

درخواست ضمانت منظور، عدالت کا شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم

Mobeera Fatima

Leave a Comment