Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

جعلی آرڈر پر بھرتی ہونیوالے سرکاری اسکول ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانہ

سرگودھا میں جعلی آرڈر پر سرکاری اسکول میں بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

اسپیشل اینٹی کرپشن کورٹ نے جعلی آرڈر کے ذریعے گورنمنٹ اسکول میں بھرتی ہونے والے استاد کو 20 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ملزم گورنمنٹ ہائی اسکول شیخ محمود والا میانوالی میں بھرتی ہوا تھا، ملزم اب تک 21 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ بھی وصول کر چکا ہے۔

Related posts

پنجاب کو تاریخ ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانے کا منصوبہ

Mobeera Fatima

پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Mobeera Fatima

وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے چار ماہ میں 400 ارب کے پیکج کا اعلان

admin

Leave a Comment