Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

خیبر پختونخوا: کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خوا نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام میدانی علاقوں میں یہ تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے بالائی سرد اضلاع میں یہ تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

Related posts

ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

Mobeera Fatima

پاکستان کے خلاف محاذ آرائی ملک دشمنی ہے، وزیر اعظم

Mobeera Fatima

حکومت کے آخری دن آ گئے ، سب بھاگ رہے ہیں ، شیخ رشید

Mobeera Fatima

Leave a Comment