Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 601 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونا 6 ڈالر کی کمی کے بعد 2 ہزار 657 ڈالر فی اونس ہے۔

Related posts

سفارتکاروں پر حملہ ، سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند

Mobeera Fatima

چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

Mobeera Fatima

Leave a Comment