Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف جرائم کی 400 وارداتیں

24 گھنٹوں کے دوران لاہور شہر میں مختلف جرائم کی چار سووارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق چور شہر کے مختلف علاقوں میں17 گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان لے اڑے ۔ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پر مختلف مقامات سے 26افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لیے۔

ڈاکوﺅں نے جھپٹا مار کر41شہریوں سے شاہراہ عام پر ہزاروں روپے اور موبائل فونز چھین لیے۔ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے ذور پر مختلف مقامات پر3شہریوں سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی۔

47موٹرسائیکلیں ، 1کار،4 دیگر وہیکلزچوری اور متفرق چوری کی 271ورداتیں رپورٹ ہوئیں،ناجائز اسلحہ کے38منشیات کے32مقدمات درج کیے گئے۔

Related posts

مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے ، ترجمان پاک فوج

Mobeera Fatima

سپریم کورٹ میں اینٹی کرپشن ہیلپ لائن قائم، اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے ، چیف جسٹس

Mobeera Fatima

اسد قیصر اور مولانا فضل الرحمن کا ٹیلیفونک رابطہ ، اگلے ہفتے ہونیوالی ملاقات بارے مشاورت

Mobeera Fatima

Leave a Comment