Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھائو 15 ڈالر اضافے سے 2287 ڈالر فی اونس رہا۔

Related posts

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہو گئی

Mobeera Fatima

دس گرام سونے کی قیمت پہلی بار تین لاکھ سے بڑھ گئی

Mobeera Fatima

کوہاٹ میں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت

Mobeera Fatima

Leave a Comment