Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

نئی دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، لاہور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

ھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک حدوں کو چھو گئی ہے اور دیوالی کے بعد یہ شہر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔

منگل کو نئی دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 442 ریکارڈ کیا گیا جو دنیا بھر میں بلند ترین ہے۔

سوئس ماحولیاتی ادارے IQAir کے مطابق دیوالی کے موقع پر کی جانے والی آتش بازی نے صورتحال مزید خراب کی، حالانکہ بھارتی سپریم کورٹ نے صرف “گرین کریکرز” کو مخصوص اوقات میں استعمال کی اجازت دی تھی۔

Delhi’s air has once again turned hazardous.

نئی دہلی میں پٹاخوں سمیت دیگر آتش باز مواد سے خارج ہونے والے مضر ذرات (PM 2.5) کی مقدار عالمی ادارۂ صحت کی سالانہ تجویز کردہ حد سے 59 گنا زائد ریکارڈ کی گئی، جو پھیپھڑوں اور دل کی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

Related posts

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا بھارتی ٹیم کے رویئے پر مایوسی کا اظہار

Mobeera Fatima

امریکا کے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروپوں پرحملے، 20 ہلاک

Mobeera Fatima

پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ پر خاموشی توڑ کر عملی اقدامات کا مطالبہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment