Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

بلوچستان اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

بلوچستان کی وزارت تعلیم کے مطابق سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے اڑھائی ماہ کیلئے سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔

صوبہ پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا آغاز 23 دسمبر 2025 سیہو گا اور چھٹیاں 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔

پنجاب میں سرکاری و نجی اسکول 12 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے، اس طرح نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گا۔

Related posts

کار ساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کی منشیات کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور

Mobeera Fatima

عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے 5 رہنما رہا

Mobeera Fatima

حکومت نے 26 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کیلئے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی ، جنید اکبر

Mobeera Fatima

Leave a Comment