Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہو گا، دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ضروری ہے، ہارنے کی صورت میں پاکستان سیریز بھی ہار جائے گا۔

واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، یہ ہدف بنگلہ دیش نے 16 اوور میں پورا کر لیا تھا۔

Related posts

اسپیشل سینٹرل عدالت کا مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم

Mobeera Fatima

ترکیہ میں دلہن نے جہیز میں ملنے والے کروڑوں روپے کے زیورات غزہ کے فلسطینیوں کو عطیہ کر دیئے

Mobeera Fatima

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment