Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

چینی کی قیمت میں 10 روپے تک اضافہ ہو گیا

لاہور، چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، فی کلو قیمت دس روپے تک بڑھ گئی۔

موقر قومی اخبار نے مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تین دن میں چینی دس روپے کلو تک مزید مہنگی ہو گئی ہے۔

پرچون مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر چینی 165 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے، بعض مقامات پر چینی 170 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے کلو تک ہے، چینی کا پچاس کلو کا تھیلا شوگر ملز سے ساڑھے سات ہزار میں مل رہاہے۔

Related posts

عام صارفین کیلئے چینی کی فی کلو قیمت 155 روپے مقرر

admin

پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصان کی تفصیل جاری کر دی

Mobeera Fatima

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ ، پاکستانی ٹیم آخری پوزیشن پر پہنچ گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment