Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کے گوشت کی قیمت 562 روپے کلو ہو گئی

لاہور، گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔

لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ زندہ مرغی کا پرچون ریٹ 388 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

لاہور میں کئی روز سے فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 301 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Related posts

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان

Mobeera Fatima

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 ہفتوں کے دوران دوسری بار اضافہ

Mobeera Fatima

جی سیون دورہ مختصر کرنے کی وجہ جنگ بندی سےکہیں بڑی ہے، صدر ٹرمپ

Mobeera Fatima

Leave a Comment